امامزاده سیدعباس (ع) میں "محفل انس با قرآن" کا انعقاد 0 30.03.2023 20:28 Ur.mehrnews.com ایرانی صوبے خراسان شمالی کے امامزاده سیدعباس (ع) میں محفل انس با قرآن کا اہتمام کیا گیا جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔