پیوٹن ترکیہ کا دورہ کر سکتے ہیں، ترک صدر 0 30.03.2023 12:43 Ur.mehrnews.com ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 27 اپریل ترکیہ کا دورہ کر سکتے ہیں۔