شیخ خالد بن محمد بن زاید ابوظبی کے ولی عہد نامزد 0 30.03.2023 12:47 Ur.mehrnews.com متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے اپنے بڑے بیٹے شیخ خالد بن محمد بن زاید کو ابوظبی کا ولی عہد نامزد کردیا ہے۔