یہودی عالم نے غاصب اسرائیلی پرچم پھاڑ دیا 0 30.03.2023 13:05 Ur.mehrnews.com ایک اسرائیلی خاخام (عالم) نے غاصب صہیونی حکومت کا جھنڈا پھاڑ کر فلسطینی پرچم اٹھا لیا ہے۔