پوپ فرانسس اٹلی ہسپتال میں منتقل 0 30.03.2023 04:13 Ur.mehrnews.com پوپ فرانسس کو سانس کی تکلیف کے باعث چند دنوں کیلئے اٹلی کے دارالحکومت روم کے ایک اسپتال میں ایڈمٹ کر لیا گیا ہے۔