ru24.pro
World News in Urdu
Март
2023

روس اور ایران مغربی پالیسی سے مطمئن نہیں ہیں، روسی وزیر خارجہ

0
روسی وزیر خارجہ نے ماسکو میں اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں ایران کے خلاف تمام پابندیوں کو منسوخ کرنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ روس اور ایران عالمی سطح پر دیگر ممالک کے بارے میں مغربی پالیسی اور رویوں سے مطمئن نہیں ہیں۔