نتن یاہو اور صدر بائیڈن کے درمیان زبانی جنگ شدت اختیار کرگئی 0 29.03.2023 12:54 Ur.mehrnews.com غاصب صہیونی ریاست اسرائیل میں جاری بحران شدت اختیار کرنے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے نتن یاہو پر تنقید کی گئی ہے۔