سعودی عرب کی مسجد الاقصٰی پر صہیونیوں کے حملے کی شدید مذمت 0 29.03.2023 12:59 Ur.mehrnews.com سعودی وزارت خارجہ کے تعلقات عامہ نے منگل کی رات مسجد الاقصیٰ پر صہیونی آبادکاروں کی جانب سے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔