نیتن یاہو سے متعلق امریکی پالیسی سامنے آ گئی 0 29.03.2023 14:31 Ur.mehrnews.com امریکی صدر نے کل شام ایک تقریب سے خطاب میں میڈیا کی تمام قیاس آرائیوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو پر فی الحال وائٹ ہاؤس کے دروازے بند ہیں۔