میکسیکو میں تارکین وطن حراستی مرکز میں آتشزدگی؛ 139ہلاک اور زخمی 0 28.03.2023 15:18 Ur.mehrnews.com شمالی میکسیکو میں امیگریشن کے ایک حراستی مرکز میں لگنے والی خوفناک آگ میں بری طرح جھلس کر 39 افراد ہلاک اور 100زخمی ہوگئے۔