ru24.pro
World News in Urdu
Март
2023

اسرائیل اندرونی شکست و ریخت کا شکار ہوگیا ہے، حزب اللہ

0
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست اسرائیل اندرونی شکست و ریخت سے دوچار ہے۔ فلسطینی قوم کے صبر و استقامت کے مقابلے میں قابض ریاست کا زوال یقینی ہے۔