کم آمدن والوں کو پیٹرول سبسڈی دینے پر آئی ایم ایف کے تحفظات 0 21.03.2023 16:53 Ur.mehrnews.com پاکستانی حکومت کی جانب سے کم آمدن والوں کو پیٹرول پر سبسڈی دینے کے اعلان پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تحفظات کا اظہار کردیا۔