پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے رویت کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا 0 21.03.2023 11:40 Ur.mehrnews.com پاکستان میں ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی و زونل رویت کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔