ایرانی صدر کا نوروز کی مناسبت سے مختلف ممالک کے صدور کے نام مبارکبادی کا پیغام 0 21.03.2023 10:53 Ur.mehrnews.com ایک پیغام میں آیت اللہ رئیسی نے نوروز منانے والے ممالک کے سربراہان کو نوروز اور نئے شمسی سال 1402 کے آغاز پر مبارکباد دی ہے۔