عید نوروز امید کا پیغام، رہبر معظم انقلاب 0 21.03.2023 02:02 Ur.mehrnews.com آغاز سال پر ایرانی نوروز اور اس موسم بہاراں کی عید کے تعلق سے کچھ نکات ہیں۔ ایک نکتہ اس قومی و ملّی عید کے ذکر و دعا و مناجات و روحانیت سے آمیختہ ہونا ہے۔