عالمی فوجداری عدالت نے روسی صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے 0 17.03.2023 21:21 Ur.mehrnews.com عالمی فوجداری عدالت نے روس پر یوکرین میں جنگی جرائم کا الزام عائد کرتے ہوئے روسی صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔