خوزستان میں بہاری پھولوں کی کٹائی
ایران کے جنوبی صوبہ خوزستان کا شہر حمیدیہ صوبے میں پھولوں کی فصل کے حوالے سے تیسرے نمبر ہے۔ بہار کے موسم میں حمیدیہ کے پھولوں کے فارمز میں مختلف قسم کے پھولوں لگائے جاتے ہیں جن میں رات میں مہکنے کے لیے مشہور گل شب بو قابل ذکر ہے۔