جرمنی: ائیرپورٹ ملازمین کی وسیع ہڑتال، 680 پرواز منسوخ 0 17.03.2023 18:54 Ur.mehrnews.com جرمنی کے سرکاری ذرائع نے کہا ہے کہ چار ایئرپورٹس کے ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے ملک میں کم از کم 680 پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔