ru24.pro
World News in Urdu
Март
2023

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست خارج

0
توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج ظفر اقبال نے عمران خان کے وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست خارج کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔