ru24.pro
World News in Urdu
Март
2023

سعودی عرب کے بعد بحرین بھی ایران کے ساتھ تعلقات بحال کرنے پر آمادہ

0
بحرینی پارلیمنٹ کے سربراہ نے اپنے ملک کے اعلیٰ حکام کی جانب سے ایران کے صدر اور پالیمنٹ کے اسپیکر کو اپنے ملک آنے کی دعوت بھی دی ہے اور ساتھ ہی منامہ اور ایران کے شہروں منجملہ دارالحکومت تہران کے علاوہ شیراز، مشہد اور اصفہان کے مابین براہ راست پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔