میری حکومت امریکی سی آئی اے نے ختم کی، پاکستانی سابق وزیراعظم 0 11.03.2023 19:09 Ur.mehrnews.com عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سازش کے تحت ہماری حکومت ختم کر دی گئی اور اب ہم اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔