راتوں کو خوشبو مہکاتے گل شب بو اور ایرانی شہر خمین میں بھار کے رنگ
جیسے جیسے موسمِ بہار نزدیک آرہا ہے قدرت کے حسن اور رعنائیوں کے رنگ بھی تبدیل ہو رہے ہیں۔ بہار کا موسم زندگی کا پیغام لیے قدرت کی ہر چیز کو نئی امید بخشتا ہے۔ اس دوران پھول، نئی نئی کونپلیں اور شکوفے ہر انسانی آنکھ کو اپنی جانب کھینچ لیتے ہیں۔ ایران بھر میں بہار کی آمد پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔