اسلام خواتین کے حقوق کا مکمل تحفظ کرتا ہے، پاکستانی وزیر خارجہ 0 08.03.2023 21:30 Ur.mehrnews.com وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دین اسلام میں خواتین کو خصوصی اہمیت دی گئی اور دین اسلام خواتین کے تمام حقوق کا مکمل تحفظ کرتا ہے۔