توشہ خانہ کیس؛ عمران خان کی وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنیکی درخواست خارج 0 06.03.2023 12:48 Ur.mehrnews.com توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخی کی درخواست خارج کر دی۔