ایران میں افغانستانی جاسوس گرفتار 0 03.03.2023 09:39 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت انٹیلیجنس (سربازان گمنام امام زمانہ (عج)) کی کوششوں سے مازندران شہر میں ایک افغان شہری کو جاسوسی کے الزام میں شناخت کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے۔