ایران کے شاہد 149 لانگ رینج ڈرون طیارے کی پرواز کی پہلی ویڈیو 0 28.02.2023 10:34 Ur.mehrnews.com ایران کے شاہد 149 لانگ رینج ڈرون طیارے کی پرواز کی پہلی ویڈیو جاری کردی گئی۔ یہ ایرانی عظیم الجثہ ڈرون طیارہ غزہ کے نام سے بھی معروف ہے۔