شہید استاد مطہری کی اہلیہ انتقال کر گئیں 0 24.02.2023 12:19 Ur.mehrnews.com شہید استاد مرتضی مطہری کی شریک حیات محترمہ اعظم (عالیہ) روحانی انتقال کرگئیں۔