پاکستانی اداکارہ نے اسلام کیلئے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا 0 19.02.2023 17:30 Ur.mehrnews.com پاکستانی اداکارہ انعم فیاض نے اسلام کیلئے شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔