ایران کی ادیان و مذاہب یونیورسٹی میں اقبالیات اور اردو کی چیئر قائم کی جائے گی
ادیان و مذاہب یونیورسٹی ایران کے صدر سید ابوالحسن نواب نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ کیا اور اس جامعہ کے ذمہ داران اور طلبہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔