کوئٹہ تباہی سے بچ گیا، خودکش بمبار خاتون بارودی جیکٹ کے ساتھ گرفتار 0 19.02.2023 14:11 Ur.mehrnews.com کوئٹہ میں سی ٹی دی پولیس نے ایک خاتون کوگرفتارکیا ہے جو خودکش حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی تھی۔