ru24.pro
World News in Urdu
Февраль
2023

ایران کے ساتھ تاریخی تعلقات ہیں/ غیر ملکی فوجیوں کی ضرورت نہیں ہے، عراقی وزیراعظم

0
عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے میونخ سیکورٹی کانفرنس میں اپنی تقریر کے دوران کہا کہ عراق کو اپنے ملک میں امریکی فوجیوں سمیت دیگر غیر ملکی فوجیوں کی ضرورت نہیں ہے۔