عمران خان کی گرفتاری سے ملکی حالات مزید خراب ہوں گے، پاکستانی صدر 0 19.02.2023 02:00 Ur.mehrnews.com ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ کے بہانے بنا کر آئین سے کھلواڑ کیا جارہا ہے اور اس وقت کوئی بھی درگزر کرنے کو تیار نہیں ہے۔