9واں ایرانی امدادی طیارہ شام کے شہر حلب پہنچ گیا 0 17.02.2023 20:23 Ur.mehrnews.com شامی زلزلہ زدگان کے لیے انسانی امداد کا 9واں ایرانی امدادی طیارہ 11 ٹن خوراک لے کر شام کے شہر حلب کے ایئر پورٹ پہنچا۔