ru24.pro
World News in Urdu
Февраль
2023

مسئلہ فلسطین کا منصفانہ حل فلسطینی عوام کی آزادی اور آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے

0
کانفرنس سے خطاب میں مقریرین نے کہاکہ ملکی عوام اپنے مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں، اسرائیل کو تسلیم کرنا بھارت کے کشمیر پر تسلط کو تسلیم کرنا ہے، مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے عرب ممالک کا کردار مجرمانہ ہے، اسرائیل کو تسلیم کرنے والے عرب ممالک نے امت مسلمہ سے غداری کی۔