استکبار اور یکطرفہ تسلط پسندی دنیا کے مسائل کی جڑ ہے، آیت اللہ رئیسی 0 09.02.2023 19:19 Ur.mehrnews.com ایرانی صدر نے استکبار اور یکطرفہ تلسط پسندی کو دنیا کے ممالک کے درمیان بہت سے مسائل اور تنازعات کی جڑ قرار دیا۔