ملبے کے نیچے سے 7 ہزار سے زائد افراد کو زندہ بچا لیا گیا، ترکیہ 0 07.02.2023 14:27 Ur.mehrnews.com ترکیہ کے نائب صدر نے کہا کہ پیر کی صبح آنے والے شدید زلزلے کے بعد ملبے کے نیچے سے 7,840 افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔