ملعون "سلمان رشدی" کی دائیں آنکھ مکمل ضائع 0 07.02.2023 09:15 Ur.mehrnews.com ملعون سلمان رشدی نے تصدیق کی ہے کہ چند ماہ قبل ہونے والے حملے کے نتیجے میں وہ اپنی دائیں آنکھ مکمل طور پر کھو بیٹھا ہے۔