ایران کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری روس کے لیے روانہ 0 07.02.2023 13:31 Ur.mehrnews.com ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری ماسکو میں علاقائی سلامتی کے حوالے سے ہونے والے پانچویں اجلاس میں شرکت کے لئے روس روانہ ہوگئے۔