پاکستانی صدر اور وزیراعظم کی پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار تعزیت 0 05.02.2023 13:02 Ur.mehrnews.com پاکستانی صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل (ر)پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔