پرویز مشرف کی تدفین پاکستان میں کرنے کا فیصلہ 0 05.02.2023 13:18 Ur.mehrnews.com سابق پاکستان صدر جنرل پرویز مشرف کے اہل خانہ نے ان کی تدفین پاکستان میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ان کی نماز جنازہ پیر یا منگل کو ادا کیے جانے کا امکان ہے۔