ru24.pro
World News in Urdu
Январь
2023

نفرت اور انتہاپسندی کسی مسئلے کا حل نہیں/قرآن کی بے حرمتی قابل مذمت ہے، مولانا کلب جواد نقوی

0
مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے سویڈن حکام کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ قرآن مجید مقدس کتاب ہے ،اس کے نسخے کو نذرآتش کرنا اشتعال انگیز عمل ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔