جرمنی میں چاقو سے حملہ، دو افراد ہلاک، 5 زخمی 0 25.01.2023 22:44 Ur.mehrnews.com شمالی جرمنی میں ایک شخص نے ٹرین میں چاقو کے وار کر کے کئی افراد کو زخمی کردیا، دو افراد موقع پر ہلاک ہوگئے۔