بغداد، تہران ریاض تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہا ہے 0 25.01.2023 14:50 Ur.mehrnews.com عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی نے اس بات پر زور دیا کہ بغداد ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔