پاکستان میں پی ٹی آئی گرفتاریوں اور مقدمات کی زد میں 0 25.01.2023 11:39 Ur.mehrnews.com گزشتہ سال نومبر میں پی ٹی آئی کی جانب سے کیے گئے احتجاج میں شامل کارکنوں اور عہدیداروں کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔