نیٹو میں شمولیت کے لیے ترکیہ، سویڈن اور فن لینڈ کے مذاکرات ملتوی، روسی میڈیا 0 25.01.2023 07:45 Ur.mehrnews.com روسی اسپوتنک نیوز ایجنسی نے نیٹو میں شمولیت کے لیے ترکیہ، سویڈن اور فن لینڈ کے درمیان مذاکرات ملتوی کیے جانے کی خبر دی ہے۔