ایران جلد ہی یورپی یونین اور برطانیہ پر پابندیوں کا اعلان کرے گا، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایران جلد ہی یورپی یونین اور برطانیہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں اور دہشت گردی کو فروغ دینے والوں کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کرے گا۔