محسن نقوی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقرر 0 22.01.2023 20:35 Ur.mehrnews.com الیکشن کمیشن نے حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے تجویز کردہ مجموعی طور پر چاروں ناموں پر غور کرنے کے بعد محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کردیا۔