پاکستان میں مساجد کے بند اکاؤنٹس بحال کرنے کا حکم 0 22.01.2023 16:50 Ur.mehrnews.com اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام مساجد کے بند اکاؤنٹس بحال کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا، ساتھ ہی ساتھ مساجد کو نئے اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت بھی دیدی۔