قرآن پاک کی بے حرمتی؛ سویڈن کے وزیر اعظم کی شدید مذمت 0 22.01.2023 16:59 Ur.mehrnews.com سویڈن کے وزیر اعظم نے اسٹاک ہوم میں "قرآن" کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے اسے "انتہائی غیر مہذب اور گستاخانہ" فعل قرار دیا۔