بھارت نے مودی پر بنے والی دستاویزی فلم کو نشر کرنے سے روک دیا 0 22.01.2023 17:00 Ur.mehrnews.com بھارت نے بی بی سی کی دستاویزی فلم کو نشر کرنے سے روک دیا۔ اس فلم میں 2002 کے گجرات فسادات سے متعلق وزیر اعظم کی کارکردگی پر سوال اٹھایا ہے۔